$ 0 0 آنسو کا قطرہ انگلی کی نرم پور پر دِھیرے دِھیرے لرز رہا ہے اور میں سوچ رہی ہوں کاش پانی کی یہ بوند اُسی لمحے پلکوں پہ آٹپکتی جب تم نے پہلا جھوٹ بولا تھا