ادا سے
مستی می
دل کی محفل میں اپنے کلام سے چھاگی
اسکی اواز پےجھوم گئ
پرواز مں اسمان کے اس پار چلی
اتنی محپت ھوگئ
را ت کی تاریکی می جھلملاتی ھوی چاندنی
شہر سے میدانون می رفتہ رفتہ
زندگی کی لہر دوڑاتی ھوئ
بڑھتی ھوئ
ھر موڑ پر گاتی ھوئ
دلہن سی شرماتی ھوئ
دریا پے اتراتی ھوئ
دم پہ دم مچلتی ھوئ
طوفان انگیزی پے اتر ائمیں تجھ سے ھوں
تو مجھ سے ھے
میری پاہنون مین موج پہاران ے
امیدون کے کنول کھلتے ھن
یہ کیسا نعمہ ےبادبانون سے اڑتے بادل
مسکرا کر خوش آمدید کہتے ھین
یہ کون گزرا ے بھولون کی وادی سے
بولون کیسے
بتاو
تمھاری نگاھون سے
کہان جا رے ھین
پرندون کی سرسراہٹ جیسے
ستارون کے یہ لیل و نہار
دل میرا ان کےایسا دیس چاند کا جس پے گمان ھو
اٹھاو پرپط
شپ کو تارے
دن مین سورج
کیسا فسون ھے
پہار کا یہ سماں
صہح کا اجالا ھوا
مستی می
دل کی محفل میں اپنے کلام سے چھاگی
اسکی اواز پےجھوم گئ
پرواز مں اسمان کے اس پار چلی
اتنی محپت ھوگئ
را ت کی تاریکی می جھلملاتی ھوی چاندنی
شہر سے میدانون می رفتہ رفتہ
زندگی کی لہر دوڑاتی ھوئ
بڑھتی ھوئ
ھر موڑ پر گاتی ھوئ
دلہن سی شرماتی ھوئ
دریا پے اتراتی ھوئ
دم پہ دم مچلتی ھوئ
طوفان انگیزی پے اتر ائمیں تجھ سے ھوں
تو مجھ سے ھے
میری پاہنون مین موج پہاران ے
امیدون کے کنول کھلتے ھن
یہ کیسا نعمہ ےبادبانون سے اڑتے بادل
مسکرا کر خوش آمدید کہتے ھین
یہ کون گزرا ے بھولون کی وادی سے
بولون کیسے
بتاو
تمھاری نگاھون سے
کہان جا رے ھین
پرندون کی سرسراہٹ جیسے
ستارون کے یہ لیل و نہار
دل میرا ان کےایسا دیس چاند کا جس پے گمان ھو
اٹھاو پرپط
شپ کو تارے
دن مین سورج
کیسا فسون ھے
پہار کا یہ سماں
صہح کا اجالا ھوا