$ 0 0 جب آنکھ میں نِیند اُتر آئـے کب وصّل کا خواب نہیں ہوتا اور بیداری کـے عالم میں کب ہجر عِذاب نہیں ہوتا کب تِـیری دید کی خُواہش میں پاگل یہ نین نہیں ہوتـے کب ہم بـے چین نہیں ہوتـے بس ہم سـے بین نہیں ہوتـے....!!