$ 0 0 یہ کیسا شوقِ بسمل ہے کہ جب بھی چوٹ لگتی ہے تمنا اور بڑھتی ہے جنوں پھر سر اٹھاتا ہے نئی اک چوٹ کھانے کی تمنا جاگ اٹھتی ہے