$ 0 0 دنیاے شور و غل میںتیرے تصور سے وضو کرتے ہیںپر نم مسکراہٹوں سےایک پاک سی جگہ بناتے ہیںمحبت کی، پر خلوص سیایک جائے نماز بچھاتے ہیںدھیما سا مسکراتے ہیںنیت وفا باندھتے ہیںاور پھر ہم جاناں ..تیری یاد کے ..اعتکاف میں بیٹھ جاتے ہیں!